قلمی نام :۔۔ سید محمد یٰسین تراسگر
نام:۔۔۔ ڈاکٹریٰسین راہیؔ
تاریخ و مقام پیدائش:۔۔ ۲۴ جون ۱۹۶۳ء
والدین:۔۔۔ مرحوم سید مخدوم حسین، مرحومہ سیدہ زیتون
تعلیم:۔۔۔ بی ایس سی ، بی ایڈ
مصروفیت؛۔۔۔ میر معلم اسلامیہ پی یو کالج کیمپ بلگام
مشاغل:۔۔۔۔ سماجی ، ادبی ، نصابی اور تعلیمی خدمات
پسندیدہ اصنافِ ادب:۔۔۔ غزل
پہلی تخلیق کی اشاعت؛۔۔۔ یاد نہیں
رسائل وجرائد جن میں تخلیقات شائع ہوئیں ہوں؛۔۔۔
روزنامہ سالار بنگلور، روزنامہ پاسبان بنگلور، روزنامہ سہارا بنگلور، روزنامہ کے بی این ٹائمز گلبرگہ ، ماہنامہ شاعر وغیرہ
مطبوعہ تصانیف مع سن اشاعت؛ قطرہ قطرہ دریا دیکھوں (2014 )گلاب لہجہ(2019)
انعامات و اعزازات؛۔۔
کرناٹک اردو اکادمی سے گلاب لہجہ کی اشاعت پر اعزاز، سماجی ادبی نصابی خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
شریک حیات؛ نصرت جہاں
رہائشی پتہ؛ ڈاکٹریٰسین راہیؔ تراسگر کاشانۂ نصیر ونٹموری کالونی بلگام
Dr Yaseen Raahi Trasgar
"kashana-e-Naseer" Plot No; 1418. Sector 7,
Vantamuri Colony,Belagavi-17
فون یا موبائل؛۔۔۔ Mobi: 8904488606, 9448705974
ای میل اور ویب سائٹ؛۔۔۔
Email: mohammedyaseentrasgar@gmail.com
WebSite: www.yaseenrahi.wafasite.com
سلام مسنون
تفصیلات حاضر خدمت ہیں ۔ برائے کرم شریک ڈائرکٹری بنا کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
آپ کا اپنا
یٰسین راہیؔ
No comments: